ETV Bharat / international

حافظ سعید کی درخواست مسترد - بھارت

جماعت الدعوی کے سربراہ حافظ سعید نے اقوام متحدہ میں اپیل دائر کی تھی کہ 'ان کا نام ممنوعہ عسکریت پسندوں کی فہرست سے خارج کیا جائے'۔

a
author img

By

Published : Mar 7, 2019, 8:23 PM IST

Updated : Mar 7, 2019, 9:33 PM IST

اطلاعات کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کے حکام کو پاکستانی ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔

اقوام متحدہ عالمی سطح پر جن ایک ہزار سے زائد تنظیموں کو شدت پسند قرار دیا ہے، ان میں حافظ سعید کی جماعت الدعوہ بھی شامل ہے۔

اطلاعات کےمطابق حافظ سعید کی جانب سے اقوام متحدہ میں یہ اپیل کی گئی تھی کہ ان کا اس فہرست سے خارج کر دیا جائے جسے مسترد کردیا گیا۔

گذشتہ دنوں پاکستانی حکومت نے حافظ سعید کی جماعت الدعوۃ اور اس کے ذیلی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم قرار دیا تھا۔

  • In a significant move by Pakistan, visa requests of a United Nations team to interview 26/11 Mumbai terror attack mastermind Hafiz Saeed residing in Pakistan were rejected by the country's consulate in New York.

    Read @ANI Story l https://t.co/bobU5yzEZS pic.twitter.com/XADgWQLI81

    — ANI Digital (@ani_digital) March 7, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

پاکستانی حکومت نے اقوام متحدہ کے حکام کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، اقوام متحدہ کے حکام حافظ سعید کا انٹرویو لینا چاہتے تھے۔ بین الاقوامی قوانین کے مطابق، انٹرویو لینا ضروری ہے۔

پاکستان نے اقوام متحدہ کو ویزا دینےسے ایک ایسے وقت میں انکار کیا ہے کہ جب کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔ گذشتہ 14 فروری کو پلوامہ میں عسکریت پسند کا حملہ ہوا تھا جس میں سی آر پی ایف کے 44 اہل کار ہلاک ہوئے تھے۔

گذشتہ ہفتے بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان کو پاکستان کی عسکریت پسند تنظیموں سے متعلق ایک دستاویز بھی دیاگیا ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
Last Updated : Mar 7, 2019, 9:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.