ETV Bharat / international

پاکستان کے سینیئر پولیس افسر اور سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کا اغوا - لاہور کے ایس ایس پی مفاخر عدیل

پاکستان کے سینیئر پولیس افسر مفخر عدیل اور سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز احمد ٹٹلا کو چند دنوں قبل نامعلوم افراد نے لاہور میں اغوا کرلیا ہے۔

پاکستان
پاکستان
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 4:33 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:35 AM IST

لاہور کے ایس ایس پی مفخر عدیل اور سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز احمد ٹٹلا کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے۔

اس تعلق سے جوہر ٹاؤن اور نصیر آباد میں دو الگ الگ کیس درج کیے گئے ہیں اور معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایس ایس پی مفخر عدیل کی سرکاری گاڑی شہر کے ایک شاپنگ مال کے باہر کھڑی پائی گئی تھی اور دونوں افسران کے موبائل فون بھی سوئچ آف بتائے جا رہے ہیں۔

پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.