ETV Bharat / international

افغانستان راکٹ حملے میں 23 افراد ہلاک - طالبان کے دو عسکریت پسند بھی ہلاک

کار بم دھماکہ میں طالبان کے دو عسکریت پسند بھی ہلاک اور کچھ شہری زخمی ہو گئے۔ صوبائی گورنر محمد یاسین نے سیکورٹی ٹیم کو واقعہ کی جانچ کرنے کا حکم دیا ہے۔

dsf
sdf
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 8:31 PM IST

Updated : Jun 29, 2020, 10:19 PM IST

افغانستان کے ہلمند صوبہ میں ایک میلے میں پیر کی صبح چار راکٹ سے کئے گئے حملے میں کم سے کم 23 شہریوں کی موت ہوگئی اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔

ویڈیو

صوبائی گورنر کے دفتر نے اس حادثے کی تصدیق کی ہے۔ دفتر کے مطابق صوبہ کے ضلع سنگین میں یہ حملہ کیا گیا۔

کار بم دھماکے کے بعد یہ راکٹ حملے کئے گئے۔ حملے کے بعد طالبان کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے۔

کار بم دھماکہ نزدیک کے ایک رہائشی علاقے میں ہوا جہاں غیر ملکی دہشت گردوں کے ساتھ مل کر دھماکہ خیز راکٹ بنائے جارہے تھے۔

کار بم دھماکہ میں طالبان کے دو عسکریت پسند بھی ہلاک اور کچھ شہری زخمی ہو گئے۔ صوبائی گورنر محمد یاسین نے سیکورٹی ٹیم کو واقعہ کی جانچ کرنے کا حکم دیا ہے۔

افغانستان کے ہلمند صوبہ میں ایک میلے میں پیر کی صبح چار راکٹ سے کئے گئے حملے میں کم سے کم 23 شہریوں کی موت ہوگئی اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔

ویڈیو

صوبائی گورنر کے دفتر نے اس حادثے کی تصدیق کی ہے۔ دفتر کے مطابق صوبہ کے ضلع سنگین میں یہ حملہ کیا گیا۔

کار بم دھماکے کے بعد یہ راکٹ حملے کئے گئے۔ حملے کے بعد طالبان کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے۔

کار بم دھماکہ نزدیک کے ایک رہائشی علاقے میں ہوا جہاں غیر ملکی دہشت گردوں کے ساتھ مل کر دھماکہ خیز راکٹ بنائے جارہے تھے۔

کار بم دھماکہ میں طالبان کے دو عسکریت پسند بھی ہلاک اور کچھ شہری زخمی ہو گئے۔ صوبائی گورنر محمد یاسین نے سیکورٹی ٹیم کو واقعہ کی جانچ کرنے کا حکم دیا ہے۔

Last Updated : Jun 29, 2020, 10:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.