ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد - Corona victims worldwide

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 16 لاکھ 45 ہزار 94 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 97 ہزار 647 ہو چکی ہے۔

سدف
دفس
author img

By

Published : May 23, 2020, 1:13 PM IST

کورونا متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تادم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 53 لاکھ 6 ہزار 158 تک پہنچ چکی ہے۔

متاثرین میں سے 3 لاکھ 40 ہزار 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 21 لاکھ 58 ہزار 567 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

ویڈیو

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 16 لاکھ 45 ہزار 94 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 97 ہزار 647 ہو چکی ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 18 ہزار 447 ہو چکی ہے۔ 3 ہزار 583 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 44 ہزار 582 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 1 ہزار 517 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر گجرات ہے۔ اس کے علاوہ سکم بھارت کی واحد ایسی ریاست ہے جہاں اب تک ایک بھی کیس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.