ETV Bharat / international

عالمی سطح پر کورونا وائرس اپڈیٹ

بھارت میں بھی کورونا کی متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ فی الحال بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 27 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 87 کیسز سامنے آئے ہیں۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 1:05 PM IST

عالمی سطح پر کورنا متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ ہر لمحے کورونا سے متاثرین کے اعداد و شمار میں تبدیلی آ رہی ہے۔ تا دم تحریر دنیا بھر میں 29 لاکھ 96 ہزار 562 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

ویڈیو

کورونا متاثرین میں سے 2 لاکھ 7 ہزار 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 8 لاکھ 81 ہزار 845 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں میکسیکو میں 835 نئے معاملات سامنے آئے ہیں اور 46 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں بھی کورونا کی متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ فی الحال بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 27 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 87 کیسز سامنے آئے ہیں۔

دنیا میں سے سب سے زیادہ کورونا کے مریض امریکہ میں ہیں۔ یہاں 9 لاکھ 87 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 55 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

کورونا متاثرین میں سے اکثر کو بہت معمولی مثلا بخار اور کھانسی جیس علامتیں ظاہر ہوتی ہیں۔ دو سے تین ہفتوں کے دوران اکثر لوگ صحتیاب ہو جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.