ETV Bharat / international

شمالی كوريا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا: جاپان - North Korea tests

شمالی کوریا نے پیر کو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جو جاپان کے سمندری علاقے میں جا کر گرا۔

شمالی كوريا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا: جاپان

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 3:01 PM IST

جاپان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی كيوڈو کی رپورٹ کے مطابق یہ میزائل جاپان کے ’اسپیشل اکنامک زون‘ تک نہیں پہنچ سکا۔

اس سے قبل جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی يونهاپ نے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ شمالی کوریا نے اپنے جنوبی صوبہ ہامگیونگ سونڈوك نامی شہر سے جاپان کے سمندری علاقے کی طرف نامعلوم میزائل کا تجربہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.