ETV Bharat / international

پاکستان میں کورونا سے نو کی موت، 1204 لوگ متاثر - پاکستان میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔19)

پاکستان میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) سے متاثر لوگوں کی تعداد بڑھ کر 1204 ہوگئی ہے جبکہ نو لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

Nine peerson died  due to Corona in Pakistan
پاکستان میں کورونا سے نو کی موت،1204 لوگ متاثر
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 5:58 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST

پاکستان میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر سندھ صوبہ ہے جہاں انفکیشن کے 421 معاملے ہیں اور ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

پنجاب میں 411 اس وبا میں مبتلا ہیں اور تین کی موت ہوچکی ہے۔

خیبر پختونخوا میں 123 متاثر ہیں اور تین کی موت ہوئی ہے۔

بلوچستان میں اس وبا سے 131 لوگ متاثر ہیں اور ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔

اسلام آباد میں 25لوگ متاثر ہیں اور گلگٹ بلتستان میں اس بیماری سے متاثرین کی تعداد 91 ہے۔

گلگت میں ایک کی موت ہوئی ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا کے دو معاملے ہیں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.