ETV Bharat / international

پرویز مشرف کی یکم مئی کو وطن واپسی - پاکستان

سابق صدر پرویز مشرف نے یکم مئی 2019 کو پاکستان جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پرویز کی یکم مئی کو وطن واپسی
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 10:35 AM IST

اطلاعات کے مطابق پرویز مشرف نے یکم مئی کو پاکستان جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ان کے وکیل نے کہا کہ سابق صدر کی صحت بہتر ہے۔ انہوں نے مشرف کے افراد خاندان کے حوالے سے کہا کہ سابق صدر یکم مئی کو پاکستان آنے کےلئے تیار ہے اور بہت جلد خصوصی عدالت سے رجوع ہوکر بہتر سیکوریٹی کےلیے درخواست دائر کی جائے گی۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.