ETV Bharat / international

'نیپال کے ایف ایم ریڈیو بھارت مخالف تقریریں نشر کرتے ہیں' - نیپال

اتراکھنڈ کے تین علاقوں لمپیا دھرا، لیپولیکھ اور کالا پانی سے متعلق بھارت اور نیپال کے مابین تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ بھارت کے قبضے میں رہنے والے تینوں علاقوں کو نیپال نے اپنا علاقہ بتاتے ہوئے نیا نقشہ تیار کر کے قومی اسمبلی میں منظور بھی کروا لیا ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 10:48 PM IST

نیپال کی سرحد سے متصل بھارتی گاوں کے باشندوں کا کہنا ہے کہ نیپال کے کچھ ایف ایم ریڈیو کے ذریعہ بھارت مخالف تقریریں نشر کی جاتی ہیں۔

گاوں والوں کا کہنا ہے کہ بھارت مخالف تقریریں نیپالی رہنماوں کے ذریعہ کی جاتی ہیں، جنہیں متعدد ایف ایم ریڈیوز نشر کرتے ہیں۔

پتھورا گڑھ کے دنتو نامی گاوں کی ایک خاتون ساہو داتال نے بتایا کہ سرحد کے دونوں طرف کے باشندے نیپالی گانے سنتے ہیں۔ اس دوران انہیں بھارت مخالف تقریریں بھی سنائی دیتی ہیں۔

خیال رہے کہ اتراکھنڈ کے تین علاقوں لمپیا دھرا، لیپولیکھ اور کالا پانی سے متعلق بھارت اور نیپال کے مابین تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ بھارت کے قبضے میں رہنے والے تینوں علاقوں کو نیپال نے اپنا علاقہ بتاتے ہوئے نیا نقشہ تیار کرکے قومی اسمبلی میں منظور بھی کروا لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.