ETV Bharat / international

نیپال بین الاقوامی پروازیں ملتوی کرے گا - postpone international flights

وزیر صحت ہردیئش ترپاٹھی نے کہا کہ بین الاقوامی پروازیں 14 مئی تک ملتوی رہیں گی۔

flights
flights
author img

By

Published : May 6, 2021, 3:22 PM IST

کورونا کے بڑھتے ہوئے قہر کے درمیان نیپال جمعرات کی نصف شب سے اپنی بین الاقوامی پروازیں معطل کرنے جارہا ہے۔

کورونا انفیکشن کے 7137 معاملے سامنے آنے کے بعد نیپال کی حکومت نے اتوار کے روز ملکی اور بین الاقوامی پروازوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔

وزیر صحت ہردیئش ترپاٹھی نے کہا کہ بین الاقوامی پروازیں 14 مئی تک ملتوی رہیں گی۔

نیپال میں اب تک 351000 افراد کورونا سے متاثر اور 3400 مریض فوت ہوچکے ہیں جبکہ 287000 افراد صحت مند ہوئے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.