ETV Bharat / international

نیپال نے 31 مئی تک بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں توسیع کی - corona virus

کورونا وائرس سے نیپال میں 4،13،111 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 4،084 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

corona virus
corona virus
author img

By

Published : May 12, 2021, 10:56 PM IST

نیپال کی حکومت نے کورونا وائرس کے انفیکشن کے معاملات میں مسلسل اضافے کے پیش نظر 31 مئی تک تمام بین الاقوامی پروازوں کے آپریشن پر پابندی میں توسیع کردی ہے۔

اس خطرناک وبا کی وجہ سے اب تک نیپال میں 4،13،111 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 4،084 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملک کی کل آبادی تقریباً 29.5 ملین ہے۔

سیول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی پروازوں کے لئے معطلی کی مدت میں 31 مئی کی توسیع کردی ہے۔

اتھارٹی نے کہا کہ کھٹمنڈو دہلی سیکٹر میں ہفتے میں دو پروازیں بھارت اور نیپال کے مابین ایئر ببل انتظام کے تحت چلائی جائیں گی۔

ان میں سے ایک نیپال ایئر لائن جبکہ دوسرا ایئر انڈیا کا طیارہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.