ETV Bharat / international

نیپال: 'کووی شیلڈ' ویکسین کی ہنگامی استعمال کی منظوری

نیپال کی حکومت نے بھارت کی تیار کردہ کورونا ویکسین 'کووی شیلڈ' کے استعمال کی ہنگامی طور پر منظوری دے دی ہے تاکہ اپنے شہریوں کو کورونا سے بچا سکے۔

nepal approves emergency use of covishield vaccine
نیپال کی ’کووی شیلڈ‘ ویکسین کی ہنگامی استعمال کی منظوری
author img

By

Published : Jan 15, 2021, 9:32 PM IST

نیپال کی حکومت نے اپنے شہریوں کو کورونا وائرس (کووڈ 19) سے بچنانے کے لیے ہنگامی طور پر سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (سی آئی آئی) کی کووی شیلڈ ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اطلاع آج میڈیا رپورٹ میں دی گئی ہے۔

nepal approves emergency use of covishield vaccine
نیپال کی ’کووی شیلڈ‘ ویکسین کی ہنگامی استعمال کی منظوری

یہ بھی پڑھیں: پاکستان: مندر کی حفاظت میں لاپروائی برتنے پر 12 پولیس اہلکار معطل

خیال رہے کہ اس بھارتی کمپنی نے ویکسین تیار کرنے کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی اور دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کے ساتھ اشتراک کیا ہوا ہے۔ بھارت نے تین جنوری کو ہنگامی استعمال کے لیے دو ویکسین کی منظوری دی تھی۔

نیپال کے ڈرگس ریگولیٹر نے بدھ کے روز ویکسین بنانے والوں سے ملک میں استعمال میں لائے جانے والی اپنی ادویہ کو رجسٹر کرانے کی اپیل کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.