ETV Bharat / international

ایران میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز - لاک ڈاؤن

ایران میں عالمی وبا کورونا وائرس کووڈ۔ 19سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 80000کے پار پہنچ گئی ہے اور اب تک پانچ ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔‘

اران میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 80000 سے تجاوز

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 10:13 PM IST

ایران کے صحت اور طبی تعلیم محکمہ نے سنیچر کو بتایا کہ ملک میں کورونا کے 1374نئے معاملے سامنے آنے کی وجہ سے اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 80868ہوگئی ہے۔

وزارت کے عوامی رابطہ اور اطلاع مرکز کے سربراہ کیانوش جہانپور نے بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں 73لوگوں کی موت ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ہی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5031ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں اب تک 55987لوگ

ٹھیک ہوئے ہیں اور 3513لوگوں کی حالت نازک ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اب تک 330137لوگوں کی کورونا وائرس کی جانچ ہوچکی ہے،

مغربی ایشیائی ملک کورونا وائرس سے بری طرح سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.