ETV Bharat / international

چین: نقلی کورونا ویکسین تیار کرنے کے الزام میں 80 سے زائد افراد گرفتار - معمولی سلائین کا استعمال کرکے نقلی ویکسین تیار کرنے کا الزام ہے

چین میں نقلی کورونا ویکسین تیار کرنے کے الزام میں 80 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ چینی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے گروہ کی جانب سے تیار کردہ تمام نقلی ٹیکوں کا پتہ لگا لیا ہے۔

more than 80 people arrested in china for developing fake corona vaccine
چین میں نقلی کورونا ویکسین تیار کرنے کے الزام میں 80 سے زائد افراد گرفتار
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 4:04 AM IST

چین میں کووڈ 19 کی نقلی ویکسین تیار کرنے کے الزام میں 80 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

چین کی سرکاری میڈیا نے یہ اطلاع دی۔

more than 80 people arrested in china for developing fake corona vaccine
چین میں نقلی کورونا ویکسین تیار کرنے کے الزام میں 80 سے زائد افراد گرفتار

خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق، مشتبہ افراد پر ستمبر سنہ 2020 سے معمولی سلائین کا استعمال کرکے نقلی ویکسین تیار کرنے کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

شام: دو کار بم دھماکوں میں بچوں سمیت 13 افراد ہلاک

ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزدگی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی پولیس نے چھاپہ مار کر نقلی کووڈ 19 کے 3،000 سے زائد ٹیکے ضبط کیے ہیں۔

وہیں، چینی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے گروہ کی جانب سے تیار کردہ تمام نقلی ٹیکوں کا پتہ لگا لیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.