ETV Bharat / international

اب تک دنیا بھر میں 64 فیصد سے زائد کورونا متاثرین صحتیاب - کورونا وائرس

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس نے دنیا بھر میں 2 کروڑ 33 لاکھ 49 ہزار 139 افراد کو متاثر کیا ہے اور 8 لاکھ 7 ہزار 463 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

سدف
فسد
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 4:12 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثر 64.51 فیصد مریض شفایاب ہوچکے ہیں ، جبکہ 8 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس نے دنیا بھر میں2 کروڑ 33 لاکھ 49 ہزار 139 افراد کو متاثر کیا ہے اور 8 لاکھ 7 ہزار 463 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ویڈیو

وہیں 1 کروڑ 50 لاکھ 62 ہزار 890 افراد اس وبا سے مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں۔

امریکہ میں ا بھی تک کورونا وائرس سے 57،01،514 متاثر ہوچکے ہیں اور 1،76،797 افراد ہلاک اور 19،97،761 شفایاب ہوچکے ہیں۔

برازیل میں اب تک 36،05،783 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 1،14،744 افراد ہلاک اور 29،47،784 افراد جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔

بھارت میں مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے پیر کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 61،408 کیسز رپورٹ ہونے سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 31،06،348 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 836 افراد کی ہلاکت کی سے اموات کی مجموعی تعداد 57،542 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا سے صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 23،38،035 ہوگئی ہے۔ کوروناوائرس کے فعال کیسز لگاتار بڑھتے ہوئے 7،10،771 ہوچکے ہیں۔

کووڈ 19 سے متاثر ہونے کے لحاظ سے روس دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر ہے اور اب تک اس ملک میں کورونا نے 954،328 افراد کو متاثر کیا ہے اور 16،341 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

جنوبی افریقہ میں کورونا کی وبا پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، جس کی وجہ سے کورونا وائر سے متاثر ہونے کے معاملہ میں دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر ہے۔ اب تک اس ملک میں 609،773 افراد اس سے متاثر اور 13،059 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

اسی کے ساتھ ہی پیرو نے میکسیکو کو بھی کورونا وائرس کے متاثرین کے لحاظ سے پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اب یہاں 585،236 افراد جان لیوا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں اور کووڈ-19 سے مرنے والوں کی تعداد 27،453 ہوگئی ہے۔

میکسیکو میں بھی کورونا وائر س سے حالات ابتر ہیں ۔ یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 560،164 تک جا پہنچی ہے اور 60،480 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

کووڈ 19 سے متاثر ہونے کے معاملہ میں کولمبیا اب دنیا بھر میں آٹھویں نمبر پر ہے۔ اب تک اس ملک میں 533،103 افراد اس وائرس سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16،968 ہوچکی ہے۔

لاطینی امریکی ملک چلی دنیا میں نویں پائیدان پر ہے ، اب تک 397،665 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 10،852 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں یوروپی ملک اسپین اب دسویں نمبر پر ہے ،اس ملک میں 386،054 کورونا متاثرین ہیں جبکہ اس وائرس سے 28،838 مریض فوت ہو چکے ہیں۔

ایران میں اب تک 358،905 افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں ، جبکہ 20،643 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کورونا سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ارجنٹائنا نے برطانیہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب تک اس وبا سے اس ملک میں 342،154 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 6،985 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

وہیں ،برطانیہ میں متاثرہ افراد کی تعداد 327،643 ہوگئی ہے اور اس جان لیوا وبا سے 41،515 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ سعودی عرب میں اب تک 307،479 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 3،649 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

بنگلہ دیش نے کورونا سے متاثر ہونے کے معاملہ میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہاں کوروناوائرس سے 294،598 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 3،941 افراد اس وبا کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ پاکستان میں اب تک 292،765 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 6،235 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

فرانس میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 280،459 ہوگئی ہے جبکہ 30،518 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوروپی ملک اٹلی میں 259،345 افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 35،437 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ترکی میں کورونائرس متاثرین کی تعداد 258،249 ہوگئی ہے اوراب تک 6121 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

جرمنی میں اب تک 234،494 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 9،275 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ عراق میں کورونا نے 204،341 افراد کو متاثر اور 6،428 افراد کو ہلاک کیا ہے۔

کورونا وائرس سے بیلجیئم میں متاثر ین کی تعداد 10ہزار کے قریب یعنی 9992 تک پہنچ گئی ہے ، کینیڈا میں 9119،انڈونیشیا میں 6880، ، ایکواڈور میں6310، ، نیدرلینڈ میں 6225 ، سویڈن میں 5810 ، مصر میں 5262، بولیویا نے ہلاک شدگان کے معاملہ میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے،یہا ں کورونا وائرس سے 4711افراد کی موت ہوچکی ہے، جبکہ چین میں 4509 ، رومانیہ میں 3272 ، فلپائن میں 2998 ، گوئٹے مالا میں 2594 ، یوکرین میں 2313 ، سوئٹزرلینڈ میں2001 ، پولینڈ میں 1955 ،پنامہ میں 1892، پرتگال میں 1796، آئر لینڈ میں 1777 اور ہونڈوراس میں 1654 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.