ETV Bharat / international

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدوں پر دستخط - اسرائیل

امریکی وزارت خزانہ کے سکریٹری اسٹیو منوچن نے ابو ظہبی میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین میمورنڈم آف انڈرسٹیڈنگ کے معاہدوں پر دستخط کیا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 3:39 PM IST

پیر کو امریکی وزارت خزانہ کے سکریٹری اسٹیو منوچن نے ابو ظہبی میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین میمورنڈم آف انڈرسٹیڈنگ کے معاہدوں پر دستخط کیا۔

اس موقع پر متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی کمپنیوں کے مابین دو معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔

ان میں سے ایک معاہدہ متحدہ عرب امارات کی کمپنی 'نیشنل ہولڈنگ اور اسرائیلی کمپنی فورٹیفائی کے درمیان ہوا اور دوسرا معاہدہ 'متحدہ عرب امارات کے خیراتی ادارے 'احمد بن زید فاؤنڈیشن' اور اسرائیلی قومی انسٹی ٹیوٹ 'اسحاق رابین سنٹر' کے مابین ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.