ETV Bharat / international

تہران کے میٹرو میں ماسک پہننا لازمی - تہران کے میٹرو میں ماسک پہننا لازمی

منگل کے روز ایران میں کورونا سے ایک روز میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ یہاں ایک دن میں 200 نئی ہلاکتیں درج کی گئی ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 11:07 PM IST

ایران کے دارالحکومت تہران کے میٹرو میں تمام مسافروں کے لئے چہرے پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے،کیونکہ ملک میں کورونا کیسز میں کافی تیزی درج کی گئی ہے۔

ویڈیو

میٹرو پولیس کو اختیار حاصل ہے کہ وہ ماسک پہنے بغیر مسافر کو اندر داخل ہونے سے روک سکتی ہے۔

ایران میں اب تک کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.