ETV Bharat / international

Temple Vandalize in Karachi: کراچی میں مندر میں مبینہ طور پر توڑ پھوڑ، ایک گرفتار

پاکستان کے شہر کراچی میں ہندو مندر میں مبینہ طور پر توڑ پھوڑ Allegedly Vandalizing Temple کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 7:11 PM IST

تصویر: منجیندر سنگھ سیرسا کے ذریعے ٹویٹر پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو کا اسکرین شاٹ

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سرفراز نواز نے بتایا کہ مندر میں مبینہ توڑ پھوڑ Vandalism in Temple کے الزام میں گرفتار نوجوان کا نام ولید (25 برس) ہے۔ اس نے نارائن پورہ کے نارائن مندر میں گھس کر مورتیوں کی مبینہ بے حرمتی کی تھی۔

  • Another Hindu temple desecrated in Ranchore line, Karachi Pakistan

    Attackers justified vandalism saying “ये इबादत के लायक नहीं है”
    “Temple is unworthy of being a
    place of worship”

    This is state backed terror against minorities of Pakistan @ANI @republic @ZeeNews @thetribunechd pic.twitter.com/GWxOVE96Hy

    — Manjinder Singh Sirsa (@mssirsa) December 21, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس واقعہ سے ناراض ہندوؤں نے ملزم کو پکڑ کر اسے پیٹا۔

مندر پہنچنے کے بعد پولیس نے ملزم نوجوان کو گرفتار کیا اور اس کے پاس سے ایک ہتھوڑا برآمد کیا۔

یو این آئی رپورٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.