ETV Bharat / international

پاکستان میں فصلوں کا نیا دشمن

فی الحال پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، ایسے میں ٹڈی دل کا حملہ پاکستانی معیشت کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ رواں برس پاکستان کی آم کی برآمدات میں 35 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔

سفد
سدف
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 5:21 PM IST

پاکستان کے مختلف خطوں میں ٹڈی دل کا حملہ بڑھتا جا رہا ہے۔ جس خطے میں بھی ٹڈی دل کا حملہ ہوتا ہے، وہاں فصلوں اور باغات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچتا ہے۔

ویڈیو

مشرقی پنجاب، جنوبی سندھ اور جنوب مغربی بلوچستان صوبوں کی فصلوں کو ٹڈی دل نے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے افغانستان کی شمال مغربی سرحد سے متصل فصلوں پر بھی حملہ کیا ہے۔

کسان اپنی سطح پر ٹڈیوں کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ان کی تعداد اس قدر زیادہ ہے کہ انہیں بھگانا کسانوں کے لیے ممکن نہیں ہے۔ البتہ انتظامیہ کی جانب سے کیے جار ہے دواوں کی چھڑکاو سے کسی حد تک ان پر قابو پانا ممکن ہو سکا ہے۔

فی الحال پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے ایسے میں ٹڈی دل کا حملہ پاکستانی معیشت کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ رواں برس پاکستان کی آم کی برآمدات میں 35 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ ٹڈیوں کے حملے کو روکنے کے لئے آپریشن جاری ہے اور ان پر قابو کرنا آسان ہو سکے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.