ETV Bharat / international

ایل جی الیکٹرانکس نے موبائل کاروبار سے دستبرداری کا اعلان کیا - جنوبی کوریائی کمپنی

جنوبی کوریائی کمپنی ایل جی نے 31جولائی کے بعد موبائل ہینڈسیٹ کی صنعت اور فروخت بند کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔

ایل جی الیکٹرانکس نے موبائل کاروبار سے دستبرداری کا اعلان کیا

author img

By

Published : Apr 5, 2021, 1:29 PM IST

ایل جی الیکٹرانکس نے پیر کے روز کہا کہ انہوں نے (دیگر الیکٹرانک) حریفوں کے ساتھ مقابلہ کے درمیان کئی برسوں سے گھاٹہ برداشت کرنے کے بعد موبائل کاروبار سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایل جی کمپنی کا موبائل تجارت سنہ 2015سے لگاتار خسارے کا شکار ہے۔ کمپنی کو گزشتہ برس تک 4.4بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

لگاتار خسارے کے پیش نظر کمپنی نے 31جولائی کے بعد موبائل ہینڈسیٹ کی صنعت اور فروخت بند کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.