ETV Bharat / international

جانیے متعدد ممالک میں کورونا کا اثر کتنا ہے - دنیا بھر میں کورونا کا قہر

جان لیوا کورونا وائرس کے پھیلنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے اس وبا کی روک تھام کے لئے ایک کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر کی مدد کی پیشکش کی ہے۔

جانیے متعدد ممالک میں کورونا کا اثر کتنا ہے

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 5:41 PM IST

دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ تقریبا سبھی ممالک اس کی زد میں آ چکے ہیں۔ پاکستان میں بھی کورونا وائرس کا اثر زیادہ ہے۔ وہاں اب تک 873 افراد کورونا وائرس کی زد میں آچکے ہیں جبکہ اس سے متاثر چھ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

بنگلہ دیش میں ابھی تک 33لوگوں کے وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ اس سے متاثرہ تین افراد کی موت ہو چکی ہے۔ سری لنکا میں 97 لوگ اس وائرس کی زد میں آچکے ہیں۔

نیپال میں اب تک صرف دو متاثر شخص کا پتہ چلا تھا جس کے ٹھیک ہونے کے بعد ان کو چھٹی بھی دے دی گئی ہے جبکہ افغانستان میں 40 متاثرین کا پتہ چلا ہے۔

جان لیوا کورونا وائرس کے پھیلنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے اس وبا کی روک تھام کے لئے ایک کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر کی مدد کی پیشکش کی ہے۔

اس فنڈ کا استعمال خاص طور پر کمزور صحت کی دیکھ بھال والے ممالک میں کیا جائے گا۔ ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لئے 67 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جمع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

قابل غور ہے کہ گزشتہ سال دسمبر کے آخر میں چین کے صوبہ ہبوئی کے دارالحکومت ووہان سے کورونا وائرس کے کیس شروع ہوئے تھے اور اب یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنا پھیلا چکا ہے۔

فرانس بھی اس وائرس کی شدید زدمیں ہے اور یہاں اب تک 860 افرادکی اس وائرس سے موت ہو چکی ہے جبکہ 19 ہزار،856 افراد اس سے متاثرہ ہوئے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا سے اب تک 335، ہالینڈ میں 213، جرمنی میں 123، سوئٹزرلینڈ میں 118، بیلجیم میں 88، جاپان میں 42، انڈونیشیا میں 49، فلپائن میں 33 اور سویڈن میں 25کے علاوہ دیگر ممالک مثلا عراق میں 23، کینیڈامیں 21، برازیل میں 25، الجیریا اور ترکی میں 37،، ایکواڈورمیں 14، مصرمیں آٹھ۔

آسٹریلیا، بھارت میں سات سات، ناروے میں 9، یونان17 اور ڈنمارک میں 13، پرتگال میں 14، آسٹریامیں 7، ملیشیامیں 14،ڈنمارک 24،لکسمبرگ میں آٹھ،ور کروز شپ (ڈائمنڈ پرنسز)،پولینڈ اور مصر میں آٹھ آٹھ۔

ہنگری سات، اور لبنان، تھائی لینڈ،میکسیکو، ارجنٹائنا،مراقش میں چار چار، پیرو،رومانیہ میں پانچ پانچ،آئر لینڈ اور پاکستان میں چھ چھ،سلووانیہ،ڈومینیکن ریپبلک،بلغاریہ،تیونیشیا،یوکرین اوربنگلہ دیش میں تین تین،چلی،تھائی لینڈ،بحرین،کولمبیا،آرمینیا،کوسٹاریکا،موریسس،سنگاپور اور یواے ای میں دودو۔

اسرائیل،چیک جموریہ،فن لینڈ،آئس لینڈ روس،کروشیا،کولمبیا،سلوواکیہ،لتھووانیہ،بوسنیا اور ہرزے گوینا،سائپرس اوع مالدووا،آذربائیجان،گیبون،پراگوے،پورٹیریکو،افغانستان،کیوبا،نائھیریا،گھانا،گوائٹے مالا،گیانا،جمائیکا،کانگو سائمن آئس لینڈ،زمبابوے زامبیا اورسوڈان میں ایک شخص کی موت ہوچکی ہے۔

اٹلی میں سویلین سیکورٹی کے سربراہ اینجیلو بوریلی نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 601افراد کی موت ہوئی ہے۔

اٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 3780نئے کیس سامنے آئے ہیں۔جس سے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 63927ہوگئی ہے۔

چین کے علاوہ کورونا وائرس نے اٹلی،ایران،امریکہ اور جنوبی کوریا سمیت دنیا کے کئی کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔اس وبا کے آدھے سے زائد کیسز اب چین کے باہر کے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.