ETV Bharat / international

کشنر کی یو اے ای کے وزیر خارجہ اور قومی سلامتی مشیر سے ملاقات

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین اتحاد کے بعد اسرائیل اور امریکہ کی سرگرمیاں امارات میں تیز ہو گئی ہیں۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یو اے ای کا اسرائیل کو ایک ملک تسلیم کرنا کتنی اہمیت کا حامل ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 9:31 PM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مشیر جیرڈ کشنر اور اسرائیل کے قومی سلامتی مشیر میر بین شباط نے متحدہ عرب امارات کے سفارتکاروں سے ملاقات کی۔

ویڈیو

ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی مشیر شیخ تہنون بن زائد النہیان اور امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبد اللہ بن زائد النہیان نے کشنر اور میر بین شباط کا استقبال کیا۔

امریکہ اور اسرائیل کے دونوں نمائندوں نے پیر کے روز اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین پہلی تجارتی پرواز پر امریکی اور اسرائیلی وفود کے حصہ کے طور پر امارات کا سفر کیا۔

امریکہ کی ثالثی میں، اسرائیل اور امارات نے رواں ماہ کے اوائل میں اپنے تجارتی کاروبار کو معمول پر لانے کے لئے اتفاق کیا ہے۔

اس طرح مصر اور اردن کے بعد، یو اے ای، تیسری عرب قوم ہو گی، جو اسرائیل کے ساتھ مکمل تعلقات قائم کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.