ETV Bharat / international

کم جونگ اون کی فوجی سربراہان کے ساتھ میٹنگ - news of north korea

شمالی کوریا کے صدر نے جنگ سے گریز کرنے سے متعلق لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے نشست طلب کی تھی۔

Kim talks
Kim talks
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 9:04 AM IST

شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر کم جونگ اون سے ملک کے فوجی سربراہوں نے ''جنگ کو روکنے کے لئے مزید تقویت دینے'' سے متعلق بات چیت کی ہے۔

کم جونگ شمالی کوریا میں مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں اور انہوں نے ہفتے کے روز اس میٹنگ کی صدارت کی۔

شمالی کوریا کے تاناشاہ کی فوجی سربراہان کے ساتھ نشست

اس میٹنگ میں جنگ سے گریز کرنے سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔

حالیہ دنوں میں امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور شمالی کوریا کے اعلی عہدیدار کم یو جونگ نے پیونگ یانگ اور واشنگٹن کے درمیان ایک بار پھر بات چیت کے امکانات سے متعلق عوام میں اپنی رائے پیش کی ہے۔

شمالی کوریا کی یہ میٹنگ جس میں جنگ سے گریز کرنے سے متعلق لائحہ عمل تیار کرنے پر بات ہوئی ہے، واشنگٹن کے لئے بھیجے جانے والے پیغام رسانی کا حصہ ہوسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.