ETV Bharat / international

کم جون اور جن پنگ کے درمیان اہم معاملات پرتبادلہ خیال

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق رائے بننے کے ساتھ ساتھ سمجھ اور باہمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

کم جون اور جن پنگ کے درمیان اہم ایشوز پرتبادلہ خیال
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 3:26 PM IST

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان گزشتہ تقریباً ایک برس کے دوران ہونے والے پانچ اجلاسوں کے بہتر نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی كے سي این کی رپورٹ کے مطابق، شی جن پنگ کم جون کی دعوت پر شمالی کوریا کے تین روزہ دورے کے بعد دونوں رہنماوں نے ساتھ میں دوپہر کا کھانا۔

دونون نے کھانے کے دوران مختلف بین الاقوامی اور گھریلو ایشوز کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی داخلی اور بیرونی پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 70 برس مکمل ہونے کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے منصوبوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس دوران دونوں رہنماوں نے بین الاقوامی حالات کی پروا کیے بغیر ہی اپنے دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کی خواہشات کا اظہار کیا۔

صدر کے طور پر جن پنگ کا شمالی کوریا کا یہ پہلا دورہ تھا۔ اس سے قبل انہوں نے سنہ 2008 میں چین کے وزیر اعظم کے طور پر شمالی کوریا کا دورہ کیا تھا۔

Intro:visuals of assessment

Body:visuals of assessment

Conclusion:visuals of assessment
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.