ETV Bharat / international

پاکستان میں ریستوراں کھل گئے - Karachi

کووڈ 19 کے سبب ہونے والی اموات اور انفیکشن میں مسلسل گراوٹ کے درمیان پاکستان نے اتوار سے ملک کے ہوائی اڈوں کے لئے اور ہر طرح کی بین الاقوامی پروازیں بھی دوبارہ شروع کر دی ہیں۔

sdf
sfd
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 7:45 PM IST

پاکستان میں تین ماہ کے لاک ڈاون کے بعد آخر کار کراچی میں ریستوراں کھل گئے ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ کھانے کے لیے ریستوراں کا رخ کر رہے ہیں۔

ویڈیو

ریستوراں کے مالک ظفر اقبال نے بتایا کہ انہیں ریستوراں کھلنے سے کافی خوشی ہے، کیوں کہ بند ہونے کے سبب ریستوراں کا کرایہ ادا کرنا مشکل ہو رہا تھا۔

حکومت نے ملک کے سبھی ریستوراں اور بیوٹی سیلونز کو 10 اگست سے کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔

ریستوراں میں لوگوں کے کھانے کا منظر
ریستوراں میں لوگوں کے کھانے کا منظر

کووڈ 19 کے سبب ہونے والی اموات اور انفیکشن میں مسلسل گراوٹ کے درمیان پاکستان نے اتوار سے ملک کے ہوائی اڈوں کے لئے اور ہر طرح کی بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔

جون میں پاکستان، کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اور انفکشن کے معاملے میں عروج پر تھا۔

پاکستان میں پیر کو 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے محض 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس طرح اب تک یہاں مجموعی طور پر 6 ہزار 97 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.