ETV Bharat / international

کورونا وائرس کے معاملے کم ہوتے ہی کراچی میں اسکول کھل گئے - پاکستان کے اعلیٰ صحت کے عہدیداروں

پاکستان کے اعلیٰ صحت کے عہدیداروں نے ملک میں کورونا وائرس کے ٹیکوں کی کمی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے 10 دن کے دوران مزید لاکھوں خوراکیں ملک میں پہنچ جائیں گی۔

Karachi reopens schools
Karachi reopens schools
author img

By

Published : Jun 23, 2021, 6:12 PM IST

پاکستان کے صوبے سندھ کے دارلحکومت کراچی میں کووڈ 19 کے معاملات میں کمی ہونے کے بعد اس ہفتے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔

کورونا وائرس کے معاملے کم ہوتے ہی کراچی میں اسکول کھلے

طلبہ کے اسکول میں داخلے کے وقت ان کا درجہ حرارت جانچ کیا گیا اور انہیں سینیٹائزر فراہم کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی انہیں فیس ماسک استعمال کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ اس دوران طلبہ معاشرتی فاصلے کے ساتھ اپنے درجے میں بیٹھے۔

کے ایم اے بوائز اینڈ گرلز سیکنڈری اسکول کی ہیڈ ٹیچر افشاں گلزار نے کہا کہ اسکولوں کو دوبارہ کھولنے اور کلاسز شروع ہونے سے وہ خوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ "ہم دعا کرتے ہیں کہ دنیا کو دوبارہ اس وبا جیسی صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے، ہم پہلے ہی کافی وقت کھو چکے ہیں۔"

پاکستان میں فی الحال تقریباً 1000 یومیہ کووڈ 19 کے نئے معاملے سامنے آرہے ہیں وہیں ملک میں کورونا سے اموات میں بھی کافی کمی آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Pak PM on Kashmir: 'مسئلہ کشمیر کے حل ہونے کے بعد جوہری ڈیٹیرینٹ کی ضرورت نہیں'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.