ETV Bharat / international

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

نتن یاہو کو حالیہ دنوں میں اپنی حکومت کی وبائی بیماری سے نمٹنے اور اس سے پہلے کے لاک ڈاؤن سے معاشی خرابی کے معاملے پر وسیع پیمانے پر تنقید اور احتجاج کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

sfd
dfs
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 10:50 PM IST

سینکڑوں اسرائیلی باشندوں نے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بدعنوانی کے الزام میں اسرائیلی رہنما سے استعفی دینے کا مطالبہ کیا۔

ویڈیو

اسرائیلی وزیر اعظم کورونا وائرس کے بحران کے دوران بدعنوانی کے الزامات کے مقدمے کا سامنا کررہے ہیں۔

اس سے قبل یروشلم کے آس پاس علاقوں میں بھی لوگوں نے یکجا ہو کر اسرائیلی حکومت کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

نتن یاھو کو حالیہ دنوں میں اپنی حکومت کی وبائی بیماری سے نمٹنے اور اس سے پہلے کے لاک ڈاؤن سے معاشی خرابی کے معاملے پر وسیع پیمانے پر تنقید اور احتجاج کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.