ETV Bharat / international

چین: جاپانی شہریوں کو لے کر ٹوکیو پہنچا پانچواں طیارہ - جاپانی شہریوں کو ووہان سے نکالا جا رہا

چین سمیت 25 ممالک میں پھیلے کورونا وائرس کی وجہ سے جاپانی شہریوں کو ووہان سے لے کر جاپان کا پانچواں طیارہ پیر کی صبح ٹوکیو پہنچ گیا۔

چین: جاپانی شہریوں کو لے کر ٹوکیو پہنچا پانچواں طیارہ

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 10:44 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:33 PM IST

اس طیارہ میں 36 جاپانی شہری سمیت 29 مسافر شامل ہیں۔ وزارت صحت کے نمائندے نے بتایا کہ 'طبی عملہ مسافروں کی میڈیکل جانچ کریں گے اور یہ پتہ لگائیں گے کہ ان میں سے کوئی بھی شخص کورونا وائرس سے متاثر تو نہیں ہے۔'

ذرائع کے مطابق 'یہ جاپان کا آخری ہوائی جہاز تھا جو چین سے اپنے شہریوں کو باہر نکال کر لایا ہے۔ اب تک 763 مسافروں کو چار طیاروں میں چین کے صوبہ ہبوئی سے جاپان لایا جا چکا ہے۔'

اتوار کو ٹوکیو میونسپل انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پانچ نئے کیس سامنے آنے کی تصدیق کی تھی۔

اس سے پہلے جاپان میں 53 کیسز کی تصدیق ہوئی تھی۔ کل 3711 مسافر اور عملہ کے رکن جاپان آئے ہیں جن میں سے 355 لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.