ETV Bharat / international

اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کا دورہ بحرین ملتوی

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے 15 ستمبر کو اسرائیل کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کئے تھے۔ اس معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات استوار ہو رہے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 10:28 AM IST

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کا بحرین کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے اور اب یہ دورہ دسمبر کے وسط میں متوقع ہے۔

ہارٹیزکے مطابق نتن یاہو نے منگل کے روز کہا کہ انہوں نے مستقبل قریب میں ملک کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حماد کی دعوت پر بحرین جانے کا پروگرام بنایا ہے۔

اخبار کے مطابق نتن یاہو اگلے ہفتے بحرین کا دورہ نہیں کریں گے۔ ان کا متحدہ عرب امارات کا دورہ وہاں قومی تعطیل ہونے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے بھی اس بات پر کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.