ETV Bharat / international

غزہ: اسرائیلی ڈرون حادثے شکار

لبنانی مسلح گروپ 'حزب اللہ' نے کہا ہے کہ ڈرون کو اس کی مشتبہ سرگرمیوں کی وجہ سے مار گرایا گیا تھا۔

اسرائیلی ڈرون حادثے شکار
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 11:17 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:23 AM IST

اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون غزہ پٹی کے پاس حادثے کا شکار ہوگیا۔

فوج نے اس کی تصدیق کی ہے لیکن ڈرون کے حادثے کا شکار ہونے کے بارے میں فی الحال تفصیلات نہیں ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ فوج حادثے کے بارے میں جانچ کررہی ہے۔ فلسطینی میڈیا رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ اسرائیل اور غزہ پٹی کے درمیان خاردارتاروں کے نزدیک ڈرون گرا ہے اور اسے قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پیر کے روز ایک نگرانی مہم کے دوران اسرائیلی فوج کا ڈرون جنوبی لبنان کے پاس حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔

اسرائیل نے کہا ہے کہ ڈرون میں خرابی آنے کےبعد یہ گرگیا تھا لیکن ایران حامی لبنانی مسلح گروپ 'حزب اللہ' نے کہا ہے کہ ڈرون کو اس کی مشتبہ سرگرمیوں کی وجہ سے مار گرایا گیا تھا۔

Intro:Body:

Test Ranking : स्टीव स्मिथ और विराट कोहली के बीच का फासला बढ़ा

दुबई : नंबर-1 टेस्ट बल्लेबाज की सूची में ऑस्ट्रेलियाई धुरंधर स्टीव स्मिथ और भारतीय कप्तान विराट कोहली के बीच का फासला बढ़ गया है. मैनचेस्टर में समाप्त चौथे एशेज टेस्ट मैच में 211 और 82 रनों की पारी खेलने वाले स्मिथ के कुल 937 अंक हो गए हैं. वह नम्बर-1 पोजीशन पर मजबूती से विराजमान हैं.

स्मिथ और कोहली के बीच का फासला, जो कि पिछले सप्ताह सिर्फ एक अंक का था, अब बढ़कर 34 अंकों का हो गया है.

इस बीच, पैट कुमिंस ने मैनचेस्टर टेस्ट में सात विकेट लेकर गेंदबाजों की सूची में नम्बर-1 पोजीशन पर खुद को मजबूती से विराजमान रखा है.

कमिंस के खाते में 914 अंक हो गए हैं, जो कि 2001 में ग्लैन मैक्ग्राथ द्वारा जुटाए गए अंकों के बराबर है.

कमिंस पहले स्थान पर हैं और उनसे 63 अंक नीचे दक्षिण अफ्रीकी गेंदबाज कगीसो रबाडा हैं. भारत के जसप्रीत बुमराह तीसरे क्रम पर हैं. 12वें से 10वें क्रम पर पहुंचने वाले ऑस्ट्रेलियाई पेसर जोस हेजलवुड इस साल पहली बार टॉप-10 में प्रवेश करने में सफल रहे हैं.

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.