ETV Bharat / international

اسلامک اسٹیٹ جلد کرے گا اپنے نئے رہنما کے نام کا اعلان

اسلامک سٹیٹ نے اپنے رہنما کے ہلاک کیے جانے کے بعد دو ہفتوں کے اندر اپنے نئے رہنما کے نام کا اعلان کرے گا۔

اسلامک اسٹیٹ جلد کرے گا اپنے نئے رہنما کے نام کا اعلان
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 12:40 PM IST

شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے اپنے رہنما ابوبکر البغدادی کے مارے جانے کے بعد کہا ہے کہ تنظیم دو ہفتوں کے اندر نئے رہنما کے نام کا اعلان کرے گا۔

اس کے علاوہ آئی ایس نے مغربی ممالک کے خلاف تازہ حملہ کرنے کی وارننگ بھی دی ہے۔ امریکہ کے قومی انسداد دہشت گردی مرکز کے قائم مقام ڈائیریکٹر رسل ٹریورس نے بدھ کو اس کی اطلاع دی۔

مسٹر ٹریورس نے کہا کہ ہم کچھ دنوں یا چند ہفتوں میں آئی ایس کا نیا رہنما دیکھیں گے، وہ مغربی مفادات کے خلاف حملوں کا اعلان بھی کرے گا۔

غور طلب ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار کو اسلامک سٹیٹ کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے فوج کی خصوصی مہم میں مارے جانے کا اعلان کیا تھا۔

سنہ 2014 میں بغدادی نے خود کو اسلامی سٹیٹ کا خلیفہ قرار دیا تھا جس کے بعد سے ہی اس کے کئی بار مارے جانے کی خبریں آتی رہی ہیں۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.