ETV Bharat / international

لاک ڈاؤن کے دوران عراق میں غریبوں کی مدد

بغداد میں مالدارعراقیوں نے روزہ کے دوران غریب خاندانوں کی مدد کے لئے عطیات دیے ہیں۔

iraqis
iraqis
author img

By

Published : May 7, 2020, 12:18 AM IST

لاک ڈاؤن کے دوران رمضان المبارک کے موقع پرعراق کے دارالحکومت بغداد کے شیعہ اکثریتی علاقے صدرسٹی کے رہائیشیوں کو کھانے کی اشیاء فراہم کرائی گئی ہے۔

یہ عطیات مالدار عراقیوں نے روزہ کے دوران غریب خاندانوں کی مدد کے لئے دیا ہے۔ صدر شہر کے بہت سے لوگ یا تو بے روزگار ہیں یا روز مرہ کی آمدنی پر انحصار کرتے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران عراق میں غریبوں کی مدد

اس سال رمضان المبارک اس وقت آیا ہے جب دنیا کورونا وائرس وبا سے پوری طرح متاثر ہوئی ہے۔ اس وبا سے تحفظ کے لئے دنیا میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا جس سے بڑی تعداد میں لوگوں کا روزگار چھن گیا ہے اور لاک ڈاؤن نے لوگوں کو مالی طور پر کمزور کر دیا ہے۔

عراقی حکام نے ماہ رمضان کو دیکھتے ہوئے کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے 24 گھنٹے کے کرفیوں کے اپنے فیصلے کو واپس لےلیا ہے۔

واضح ہو کہ عراق میں اب تک کورونا وائرس کے مثبت معاملوں کی تعداد 2346 ہے جس میں 98 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.