ETV Bharat / international

عراق: کربلا میں بھگدڑ کے دوران متعدد عقیدت مند ہلاک - کربلا

یہ حادثہ شیعوں کی اہم تقریب عاشورہ کے دوران پیش آیا، جب امام حسین رضی اللہ عنہ کے روضہ میں ہزاروں افراد موجود تھے۔

کربلا میں بھگدڑ کے دوران متعدد عقیدت مند ہلاک
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 9:32 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:19 AM IST

عراق کے جنوب میں واقع شہر کربلا میں بھگدڑ میں 16 شیعہ عقیدت مندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ اس حادثے میں 75 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

عراقی وزارت صحت کے ترجمان سیف البدر نے اس حادثے کی اطلاع دی ہے۔

موصول اطلاع کے مطابق یہ حادثہ شیعوں کی اہم تقریب عاشورہ کے دوران پیش آیا، جب امام حسین رضی اللہ عنہ کے روضہ میں ہزاروں افراد موجود تھے۔

عالمی نیوز چینل 'الجزیرہ' کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 30 اور زخمیوں کی تعداد 100 سے زائد ہے۔

Intro:Body:

gjtgtds

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.