ETV Bharat / international

ایران کا ڈمی امریکی جہاز کو مار گرانے کا اقدام قابل مذمت: امریکہ

ایران نے یہ کارروائی ایسے وقت میں کی ہے، جب خلیج کے آبی علاقوں میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 7:58 PM IST

امریکہ نے آبنائے ہرمز میں ماک ڈرل کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ماڈل (ڈمی)کو مار گرانے کے ایران کے اقدام کی مذمت کی ہے اور اسے اس کا غیرذمے دارانہ اور جلد بازی کا سلوک بتایا ہے۔

امریکی بحریہ نے ایران کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا یہ قدم غیرذمہ دارانہ اور دیدہ دلیری پر مبنی ہے اور اس کے ذریعہ اس نے امریکہ پر دباو بنانے کی کوشش کی ہے۔

ایران نے یہ کارروائی ایسے وقت میں کی ہے، جب خلیج کے آبی علاقوں میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایران نے آبنائے ہُرمز میں منگل کو میزائل کے ذریعہ امریکہ کے ڈمی طیارہ بردار بحری جہاز کو مار گرایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.