ETV Bharat / international

ایران میں امریکی پابندیوں کا اثر طبی خدمات پر؟ - امریکی پابندیوں کا اثر

مزید برآں کہ ایران میں تیار کی جانے والی دواوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 9:16 PM IST

امریکہ کی جانب سے لگائی گئی اقتصادی پابندی کے سبب ایران میں درآمدات کی جانے والی دواوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ایران میں امریکی پابندیوں کا اثر طبی خدمات پر؟

کینسر کی بیماری میں مبتلا 8 سالہ طہ شکوری کی والدہ لا تغیزادہ کا کہان ہے کہ یہاں ہسپتال کی جانب سے دوائیں مفت میں مہیا کرائی جاتی ہیں، ورنہ کسی پرائیویٹ ہسپتال میں ان کے بچے کی دواوں کی قیمت 13 سو 80 امریکی ڈالر ہو جاتی۔

مزید برآں کہ ایران میں تیار کی جانے والی دواوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ درج کیا گیا ہے۔

اوسطا ایران میں نوکری پیشہ افراد کی ماہانہ تنخواہ 450 امریکی ڈالر ماہانہ کے برابر ہے۔ ایسے عام ایرانی شخص کے لیے دواوں کا خریدنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

بیشتر افراد کا ماننا ہے کہ اس قدر دواوں کے بحران اور قیمتوں میں اضافے کی وجہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیاں ہیں۔

امریکی پابندیوں کے باعث عام ایرانی باشندوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس پابندی سے لوگوں کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ باوجود اس کے کہ امریکہ نے دواوں اور دیگر انسانی ضرورت کے سامان میں رعایت دی ہے۔

ایران کو بین الاقوامی بینکز سے مکمل طور پر منقطع کر دیا گیا ہے۔ ایسا کرنے کا مقصد ایران کو غیر ملکی سطح پر ملنے والے کسی طرح کے چندے سے روکنا ہے۔

پابندی کے بعد ڈالر کے مقابلے ایرانی کرنسی میں 7 فیصد کی کمی درج کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.