قندوز صوبائی حکومت کے ترجمان عصمت اللہ مرادي نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ ’’ابتدائی معلومات کے مطابق آس میں کہا سنی کے بعد سیکورٹی فورسز نے ایک دوسرے پر گولی چلا دی جس میں دو سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے‘‘۔
انہوں نے بتایا کہ فی الحال یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ گولی چلانے والے ہلاک ہوئےیا نہیں۔ مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کت تحقیقات شروع کر دی ہے۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے تعاون مشن کو سال 2002 میں افغانستان میں تعینات کیا گیا تھا۔ تب سے لے کر اب تک اس طرح کا یہ پہلا واقعہ پیش آیا ہے۔
افغانستان: سکیورٹی فورسز کی آپسی تصادم میں دو افراد ہلاک - کابل تصادم،
افغانستان کے شمالی علاقے میں اقوام متحدہ کے تعاون مشن کے لئے کام کر رہی سیکورٹی فورسز کے درمیان باہمی فائرنگ میں دو لوگوں کی موت اور دیگر ایک زخمی ہو گیا۔
![افغانستان: سکیورٹی فورسز کی آپسی تصادم میں دو افراد ہلاک Insider Attack Kills two Afghan Security Forces in kabul](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5377643-thumbnail-3x2-dj.jpg?imwidth=3840)
قندوز صوبائی حکومت کے ترجمان عصمت اللہ مرادي نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ ’’ابتدائی معلومات کے مطابق آس میں کہا سنی کے بعد سیکورٹی فورسز نے ایک دوسرے پر گولی چلا دی جس میں دو سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے‘‘۔
انہوں نے بتایا کہ فی الحال یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ گولی چلانے والے ہلاک ہوئےیا نہیں۔ مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کت تحقیقات شروع کر دی ہے۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے تعاون مشن کو سال 2002 میں افغانستان میں تعینات کیا گیا تھا۔ تب سے لے کر اب تک اس طرح کا یہ پہلا واقعہ پیش آیا ہے۔
Body:ریاست کرناٹک ضلع ہاویری شہر میں ڈیٹ اور ضلع تعلیمی علاقے کی جانب سے پہلی مرتبہ ریاست کرناٹک میں اردو اساتذہ کےلئے اردو زبان میں 5روزہ تربیت دی جارہی ہے. اس موقعہ پر ہاویری ضلع گروچیتنا نوڈل آفیسر زیڈ یم قاضی نےای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. پہلی مرتبہ ریاست کرناٹک میں 7 گروچیتنا کے ماڈل کا انعقاد کر کے بینا کسی آر پی تربیت کو اردو اساتذہ کو اردو زبان میں پانچ روزہ تربیت دی جارہی ہے. اس تربیت میں کل 350 اساتذہ اس میں حصہ لئیے ہیں. اس تربیت سے اردو اسکول کے اساتذہ کوبہت فائدہ ہے. کیوں انگریزی، سانس اور حساب کے مضامین کے متعلق اردو زبان میں ٹرانسلیٹ سہی طرح سے طلبہ کو سمجھنے میں اور زیادہ معلومات ہوسکتی ہے. اور سہی ترجمہ سمجھنے آسانی ہوسکتی ہے. یہاں پر اردو اساتذہ کو کنڑا زبان میں تربیت دی جاتی تھی. اس سے یہاں کے کئ اساتذہ کی شکایت بھی تھی کہ اردو اساتذہ کو اردو زبان میں ہی تربیت دی جائے. اس لئے آج یہاں پر یہاں کے سرکاری اردو ہائی اسکول میں پانچ روزہ تربیت دی جارہی ہے. آنے والے دنوں میں بھی بہت جلد گلبرگہ، شموگہ اضلاع میں بھی وہاں کے نوڈال افسران کی جانب سے اردو اساتذہ کو اردو میں تربیت دینے کی کوشش کی جایگی.... 1...بایٹ...ہاویری ضلع نوڈل آفیسر زیڈ یم. قاضی.. 2..بایٹ... میر مدارس امتیاز خان پٹھان.. 3..بایٹ..میر مدارس عبدالکریم محسن... ای ٹی وی بھارت کے لئے ہاویری سے عبدالرشید اکی کی رپورٹ
Conclusion: