ETV Bharat / international

بنگلہ دیش میں بھارتی ویزا مراکز غیرمعینہ مدت کے لئے بند

author img

By

Published : Jul 1, 2021, 7:38 PM IST

ہائی کمیشن نے ہنگامی سفر، خاص طورپر علاج کے لئے info@ivabcd.com پررابطہ کرنے اور دو فون نمبر 096123337, 096143337 کسی بھی طرح کی پوچھ گچھ کے لئے جاری کئے ہیں۔

indian visa center in bangladesh closed indefinitely

بنگلہ دیش میں واقع تمام بھارتی ویزا مراکز کو غیرمعینہ مدت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمیشن نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے اس کی اطلاع دی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیش حکومت کی طرف سے اعلان شدہ لاک ڈاون کے مدنظر بنگلہ دیش میں تمام بھارتی ویزا درخواست مراکز یکم جولائی سے آئندہ اطلاع تک بند رہیں گے، حالانکہ لاک ڈاون کے دوران ہنگامی درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کے سات اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ

ہائی کمیشن نے ہنگامی سفر، خاص طورپر علاج کے لئے info@ivabcd.com پررابطہ کرنے اور دو فون نمبر 096123337, 096143337 کسی بھی طرح کی پوچھ گچھ کے لئے جاری کئے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.