ETV Bharat / international

عمران خان کی وزیراعظم نریندر مودی کو مبارک باد - election 2019

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے ہندستانی ہم منصب نریندر مودی کو عام انتخابات میں زبردست کامیابی کی مبارک باد دی ہے۔

عمران خان کی وزیراعظم نریندر مودی کو مبارک باد
author img

By

Published : May 23, 2019, 11:46 PM IST

عمران خان نے مسٹر مودی کو وزیراعظم نریندر مودی کو انتخابی کامیابی پر مبارک باد کا پیغام ٹوئیٹ کیا ہے۔

انہوں نے حکمراں بی جے پی اور این ڈی اے شرکا کی جیت پر مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسٹر مودی کے ساتھ جنوبی ایشیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کے حوالے سے پرامید ہیں۔

پاکستانی وزیراعظم کی طرف سے مبارک باد کا یہ پیغام ایسے وقت میں دیا گیا ہے جب پاکستان نے آج ہی بیلسٹک میزائل شاہین دوئم کا تجربہ کیا ہے۔

قبل ازیں ہند و پاک کے وزرائے خارجہ کی کرغستان کے دارالحکومت بشکیک میں مختصر ملاقات بھی ہوئی۔

Intro:(نوٹ..... انٹرویو کے درمیان کارکنان کی تصویر بھی دکھاتے رہیں.)

بی جے پی امیدوار جیت کے قریب، حمایتی میں خوشی کی لہر

ارریہ : ارریہ پارلیمانی انتخاب سے بی جے پی امیدوار پردیپ کمار سنگھ 616992 لا کر جیت کے قطار میں کھڑے ہیں جبکہ راجد کے سرفراز عالم 480482 ووٹ لا کر دوسرے نمبر پر ہے،. اس طرح سے پردیپ کمار سنگھ ایک لاکھ 36 ہزار 510 ووٹ سے سبقت بنائے ہوئے ہیں اور ان کی جیت تقریباً طے مانی جا رہی ہے.

Body:بھاجپا کارکنان کافی جوش و خروش میں ہے اور ابھی سے ہی سڑکوں پر اتر کر جیت کا جشن منا رہے ہیں.

Conclusion:اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نے لوگوں سے بات کی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.