ETV Bharat / international

ہانگ کانگ: 15 جمہوریت پسند قانون ساز ارکان کا اجتماعی استعفیٰ - Hong Kong's pro-democracy lawmakers resign

ہانگ کانگ میں 15 جمہوریت پسند قانون سازوں نے اجتماعی طور پر استعفے دے دیا ہے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے 4 ارکان کو غلط طریقہ سے نااہل قرار دیا گیا جس کے خلاف انہوں نے احتجاجاً اجتماعی طور پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Hong Kong's pro-democracy lawmakers resign en masse
ہانگ کانگ: 15 جمہوریت پسند قانون ساز ارکان نے اجتماعی استعفیٰ پیش کردیا
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 8:32 PM IST

چین کی قومی پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی ہانگ کانگ قانون ساز کونسل میں حزبِ اختلاف سے تعلق رکھنے والے 4 قانون سازوں کو نااہل قرار دینے کے بعد 15 دیگر جمہوریت پسند قانون سازوں نے اجتماعی طور پر استعفیٰ پیش کردیا ہے۔

ہانگ کانگ: 15 جمہوریت پسند قانون ساز ارکان نے اجتماعی استعفیٰ پیش کردیا

قبل ازیں چین نے حزب اختلاف کے 4 قانون سازوں پر ہانگ کانگ کے قانون کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے جس کے بعد حزب اختلاف کے 19 قانون سازوں نے چین کے امکانی اقدام کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے استعفیٰ کی دھمکی دی تھی تاہم انہوں نے آج استعفیٰ پیش کردیا۔

ایک نیوز کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے 15 ارکان نے چین کی جانب سے کئے گئے اقدام کی سخت مذمت کی اور اسے بے رحمانہ اقدام قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.