ETV Bharat / international

Road accidents in Afghanistan: شدید برفباری کے باعث سڑک حادثات میں سات افغان شہری ہلاک

صوبائی پبلک ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے صدر عبدالغنی مصمیم (provincial public health directorate president abdul ghani) نے بتایا کہ صوبہ جوزجان علاقے (Area of jowzjan province afghanistan) میں دو کاروں کے تصادم میں 11 افراد زخمی اور ایک شخص ہلاک ہوا۔

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 7:52 AM IST

Heavy snowfall kills seven Afghans in road accidents

افغانستان میں شدید برف باری (Heavy snowfall in Afghanistan) کے باعث سڑک حادثات میں کم از کم سات افراد ہلاک (At least seven people were killed in road accidents) ہو گئے ہیں۔ منگل کے روز مختلف سڑک حادثات میں 26 افراد زخمی بھی ہوئے۔ افغان حکام نے یہ اطلاع دی۔

ژنہوا سے بات کرتے ہوئے صوبائی پبلک ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے صدر عبدالغنی مصمیم نے بتایا کہ صوبہ جوزجان علاقے میں دو کاروں کے تصادم میں 11 افراد زخمی اور ایک شخص ہلاک ہوا۔

انہوں نے کہا کہ زخمیوں میں سے تین کی حالت نازک ہے اور انہیں صوبہ بلخ کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Homeless Afghan People: سڑکوں کے کنارے سوئے ہوئے بے گھر افغان باشندوں کا درد

اس کے علاوہ، ہیلتھ سروس حکام نے تصدیق کی ہے کہ ننگرہار کے علاقے میں تین مختلف سڑک حادثات میں چھ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.