ETV Bharat / international

زبردست بارش کے سبب یمن میں سیلاب - flood in yemen

رپورٹ کے مطابق حدیدہ صوبہ میں 13 افراد کی سیلاب کی زد میں آنے سے موت ہوگئی، جبکہ حجہ صوبہ میں تین لوگوں کی جانیں گئیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 5:58 AM IST

شمال مغربی یمن میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے مسلسل زبردست بارش اور سیلاب سے کم سے کم 16 افراد کی موت ہوگئی۔

مقامی میڈیا نے اتوار کو اپنی رپورٹ میں یہ جانکاری دی۔

رپورٹ کے مطابق حدیدہ صوبہ میں 13 افراد کی سیلاب کی زد میں آنے سے موت ہوگئی، جبکہ حجہ صوبہ میں تین لوگوں کی جانیں گئیں۔

دونوں صوبوں میں درجنوں کی تعداد میں مکانوں، سڑکوں اورکھیتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.