ETV Bharat / international

افغانستان: مسلح افراد کی فائرنگ سے سات مزدور ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سات مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔

gunmen killed seven workers in nangarhar province in afghanistan
افغانستان: مسلح افراد کی فائرنگ سے سات مزدور ہلاک
author img

By

Published : Mar 5, 2021, 8:04 AM IST

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک سیکیورٹی عہدیدار نے بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے رات میں کم از کم سات افغان شہریوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔

افغانستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سات مزدور ہلاک

صوبہ ننگرہار کے صوبائی پولیس چیف جنرل جمعہ گل ہمت نے بتایا کہ حملے کا نشانہ بننے والے لوگ ضلع سورکھ روڈ میں واقع پلاسٹر فیکٹری میں مزدور تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکی: فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، 10 ہلاک، تین زخمی

بتا دیں کہ داعش نے اس طرح کے حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے، لیکن بہت سے دوسرے شدت پسند گروپوں نے اس طرح کے حملے کی تردید کی ہے۔

حکومت زیادہ تر حملوں کا الزام طالبان پر عائد کرتی ہے جبکہ طالبان اس سے انکار کرتے رہتے ہیں اور اس کے لیے حکومت پر الزام عائد کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.