ETV Bharat / international

کورونا ٹریکر: عالمی سطح پر تازہ ترین تفصیلات

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 5:19 PM IST

کورونا کیسز کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 55 ہزار 191 ہو چکی ہے۔ 28 ہزار 84 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

سدف
سدف

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 48 لاکھ 55 ہزار 107 ہو چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 6 لاکھ 13 ہزار 248 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 89 لاکھ 30 ہزار 281 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

آسٹریلیا کے ہاٹ اسپاٹ وکٹوریہ اسٹیٹ میں 374 نئے کورونا کیسز کے ساتھ یہ اب تک کا یومیہ سطح پر سب سے زیادہ ہے۔ یہاں 3 نئی ہلاکتوں کے ساتھ ہی مجموعی ہلاکتیں 126 ہو چکی ہے۔

عالمی سطح پر تازہ ترین تفصیلات
عالمی سطح پر تازہ ترین تفصیلات

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 39 لاکھ 61 ہزار 429 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 43 ہزار 834 ہو چکی ہے۔

کورونا کیسز کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 55 ہزار 191 ہو چکی ہے۔ 28 ہزار 84 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.