ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز - اٹلی میں 8،215 ہلاک

کورونا وائرس دنیا بھر میں پھیل چکا ہے، اس وائرس سے اب تک 50 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں، جب کہ 24 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 5:11 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:06 PM IST

اس وائرس سے 1 لاکھ 20 ہزار افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں1295 افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 85،377 افراد متاثر ہیں۔وہیں چین میں 3،292 افراد ہلاک، 81،340 افراد متاثر، اٹلی میں 8،215 ہلاک اور 8215 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، اسپین میں 4،365 ہلاک جب کہ 57،786 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز

وہیں بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 724 ہو گئی ہے۔ جبکہ صحتیاب ہونے اور ہسپتال سے ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 66 ہے۔

مرکزی وزارت صحت نے بتایا کہ جمعہ کے روز بھارت میں مثبت کیسوں کی مجموعی تعداد 724 ہوگئی۔

مہاراشٹر میں سب سے زیادہ تعداد 128 ہے (غیر ملکی شہریوں سمیت) اس کے بعد کیرالہ جس میں 122 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.