ETV Bharat / international

Gas leakage in pakistan: پاکستان میں گیس لیک ہونے سے چھ لوگوں کی موت - پاکستان میں گیس لیک سے لوگوں کی موت

جس وقت یہ حادثہ ہوا گھر کے لوگ گہری نیند میں سو رہے تھے، انہوں نے ٹھنڈ سے بچنے کےلئےہیٹر آن کر رکھا تھا۔

gas leakage kills 6 in pakistan
gas leakage kills 6 in pakistan
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 1:11 PM IST

پاکستان کے شمال مغربی خیبر پختونخوا صوبے کے ہانگو(Hangu in the northwestern Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan) ضلع میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے چھ لوگوں کی موت ہوگئی۔ میڈیا نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

یہ بھی پڑھیں: Pak Afghan Border Fencing Issue: پاکستان افغانستان سرحدی تنازع ختم

میڈیا کے مطابق گلشن کالونی میں ایک گھر میں ہیٹر سے گیس لیک ہونے کے بعد یہ حادثہ پیش آیا۔ جس میں تین بچوں سمیت چھ لوگوں کی موت ہوگئی۔ بچاؤ عملے نے کہا کہ جس وقت یہ واقعہ ہوا گھر کے لوگ گہری نیند میں سو رہے تھے۔ انہوں نے ٹھنڈ سے بچنے کےلئےہیٹر آن کر رکھا تھا، جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.