مقامی پولیس افسر حاصل خان نے بتایا کہ ایران کی سرحد سے متصل صوبہ بلوچستان کے ایک دور دراز قصبے ماشکیل میں دھماکہ ہونے سے متعدد دکانیں منہدم ہوگئیں۔
![گیس سیلینڈر دھماکہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/12035649_185_12035649_1622965592484.png)
حاصل خان نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں افغان مہاجرین بھی شامل ہیں، فی الحال زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے، حالانکہ انہوں نے اس سلسلے میں تفصیلی معلومات نہیں دی ہے۔