ETV Bharat / international

افغانستان: ہیلی کاپٹر پر راکٹ حملے میں چار فوجی زخمی

کجاک کے سیکورٹی فورسیز نے اسپوٹنک کو بتایا کہ ہیلی کاپٹرکو کجا ک ضلع بھیجا گیا تھا جب دوپہر میں دہشت گردوں نے اس پر حملہ کیا اور اسے جلادیا۔ اس حملے میں چار فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 11:03 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:15 AM IST

افغانستان: ہیلی کاپٹر پر راکٹ حملے میں چار فوجی زخمی
افغانستان: ہیلی کاپٹر پر راکٹ حملے میں چار فوجی زخمی

افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں فوج کے ایک ہیلی کاپٹر پر راکٹ حملے میں چار فوجی زخمی ہوگئے۔

وزارت نے ایک بیان میں بتایا کہ ایم آئی ۔17 ہیلی کاپٹر آج 12 بجے دن میں ہلمند صوبہ کے کجاک ضلع میں تکنیکی خرابی کے باعث ایمرجنسی لینڈنگ کیا۔ ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد ہیلی کاپٹر کے مسافروں کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

ہلمند صوبہ کے گورنر کے ترجمان عمر زواک نے ہیلی کاپٹر کے ایمرجنسی لینڈنگ کی تصدیق کی ہے۔

کجاک کے سیکورٹی فورسیز نے اسپوٹنک کو بتایا کہ ہیلی کاپٹرکو کجا ک ضلع بھیجا گیا تھا جب دوپہر میں دہشت گردوں نے اس پر حملہ کیا اور اسے جلادیا۔ اس حملے میں چار فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید تفتیش جاری ہے، کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 25 2020 7:07PM

افغانستان میں ہیلی کاپٹر پر راکٹ حملے میں چار فوجی زخمی

کابل، 25 جون (اسپوٹنک) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں فوج کے ایک ہیلی کاپٹر پر راکٹ حملے میں چار فوجی زخمی ہوگئے۔

وزارت نے ایک بیان میں بتایا کہ ’’ایم آئی ۔17 ہیلی کاپٹر آج 12 بجے دن میں ہلمند صوبہ کے کجاک ضلع میں تکنیکی خرابی کے باعث ایمرجنسی لینڈنگ کیا۔ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد ہیلی کاپٹر کے مسافروں کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

ہلمند صوبہ کے گورنر کے ترجمان عمر زواک نے ہیلی کاپٹر کے ایمرجنسی لینڈنگ کی تصدیق کی ہے۔

کجاک کے سیکورٹی فورسیز نے اسپوٹنک کو بتایا کہ ہیلی کاپٹرکو کجا ک ضلع بھیجا گیا تھا جب دوپہر میں دہشت گردوں نے اس پر حملہ کیا اور اسے جلادیا۔ اس حملے میں چار فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید تفتیش جاری ہے، کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

اسپوٹنک۔ ظ ا

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.