ETV Bharat / international

فائرنگ میں چار پولیس اہلکار سمیت چھ ہلاک -

افغانستان میں فرح صوبے کے دارآباد ضلع میں بدھ کو طالبانی جنگجوؤں اورپولیس کے درمیان فائرنگ میں چار پولیس اہلکار اور دو جنگجو مارےگئے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 10:02 PM IST

صوبائی پولیس کے ترجمان محب اللہ محب نے بتایا کہ طالبان جنگجوؤں نے دارآباد ضلع کے سلطان میر علاقے میں ایک سلامتی چوکی پر حملہ کردیا۔پولیس نے جوابی کارروائی کی جس کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان فائرنگ ہوئی۔

فائرنگ میں چار پولیس اہلکارو اور دو جنگجو مارےگئے۔اس کے علاوہ دو پولیس اہلکار اور چار جنگجو زخمی بھی ہوئے ہیں۔

طالبان نے اب تک واقعہ پر کوئی تبصرہ نہیں کیاہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.