ETV Bharat / international

مہاکمبھ میں شامل ہونے کے بعد نیپال کے سابق بادشاہ اور ملکہ کورونا پازیٹیو - etv bharat urdu

73 سالہ سابق ​​بادشاہ اور 70 سالہ سابقہ ​​ملکہ حال ہی میں بھارت سے نیپال لوٹے تھے۔

former king and queen of nepal
former king and queen of nepal
author img

By

Published : Apr 20, 2021, 6:13 PM IST

نیپال کے سابق بادشاہ گیانیندر شاہ اور سابق ملکہ کومل شاہ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

دونوں ہریدوار کے مہاکمبھ میں شرکت کے لئے بھارت آئے تھے۔ واپس جانے کے بعد ان دونوں کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

واضح ہو کہ 73 سالہ سابقہ ​​بادشاہ اور 70 سالہ سابقہ ​​ملکہ حال ہی میں بھارت سے نیپال لوٹے تھے۔

انہوں نے مہاکمبھ کے دوران ہریدوار کی ہرکی پاؤڑی پر پوتر اسنان کیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق نیپال واپس جانے کے بعد سیکڑوں عقیدتمندوں نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

حکام نے شاہی جوڑے کے ساتھ رابطے میں آنے والے لوگوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.