ETV Bharat / international

مصر میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق - مصر میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

فی الحال دنیا بھر میں تقریبا 95 ہزار افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

مصر میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 9:19 PM IST

مصر نے جمعرات کو کورونا وائرس کے پہلے کیس کی اطلاع دی ہے۔ متاثرہ شخص مصری شہری ہے اور یہ حال ہی میں سربیا سے فرانس کے راستے ملک میں لوٹا ہے۔

کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر اس کے ٹیسٹ کیے گئے اور وہ مثبت آئے ہیں۔ خیال رہے کہ اس وقت مشرق وسطی سمیت تقریبا 84 ممالک میں کورونا وائرس پھیل چکا ہے۔

فی الحال دنیا بھر میں تقریبا 95 ہزار افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں 29 افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں حالانکہ بھارت میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.